عقائد و ایمانیات - بدعات و رسوم

India

سوال # 36870

دسواں اورچلیسواں کرنا کس دلیل کے تحت درست ہے؟کیا یہ کھانا گھروالے اور رشتہ دار وں کے لیے کھانا جائز ہے یا نہیں؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔

Published on: Feb 6, 2012

جواب # 36870

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی(ل): 370=168-3/1433

دسویں، چالیسویں کی رسم بے اصل اور بدعت ہے، البتہ اس کھانے کو حرام یا ناجائز نہیں کہیں گے، لیکن ایسی دعوت میں شرکت سے احتراز کرنا چاہیے، ولا یرد الولیمة حیث یترک حضورہا لبدعة (شامي: ۳/۱۳۷)

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات