عقائد و ایمانیات - بدعات و رسوم

Pakistan

سوال # 35967

پوچھنا یہ ہے کہ میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں یہاں کمپنی میں ہی مسجد بنی ہوئی ہے ور یہاں پر ظہر ،عصرا ور مغرب کی نماز جماعت سے ہوتی ہے ور ہر نماز کے بعد اور نعت خوانی ہوتی ہیا ور ہر فرض نماز کے بعد اور ایک دفعہ سورہ فاتحہ ا ور تین دفعہ سورہ اخلاص بھی پڑھی جاتی ہے۔ مولانا صاحب پوچھنا یہ ہے کے یہ عمل کرنا درست ہے ؟ بر ئے کرم، تفصیلی جواب دیں۔ شکریہ !

Published on: Dec 14, 2011

جواب # 35967

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی(م): 78=78-1/1433

ہرنماز کے بعد نعت خوانی اور ایک مرتبہ سورہٴ فاتحہ اور تین مرتبہ سورہٴ اخلاص پڑھنے کا مروجہ اجتماعی طریقہ ثابت نہیں، اس کو ترک کرنا چاہیے۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات