• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 3129

    عنوان:

    آنکھ کبھی پھر پھر کرتی ہے تو لوگ کہتے ہیں کہ اگر یہ بائیں آنکھ میں ہوتاہے تو برا ہوگا اور اگردائیں آنکھ میں تو اچھا ہوگا۔ ہمیں اس پر یقین نہیں ، اس بارے میں اسلام کیا کہتاہے؟

    سوال:

    آنکھ کبھی پھر پھر کرتی ہے تو لوگ کہتے ہیں کہ اگر یہ بائیں آنکھ میں ہوتاہے تو برا ہوگا اور اگردائیں آنکھ میں تو اچھا ہوگا۔ ہمیں اس پر یقین نہیں ، اس بارے میں اسلام کیا کہتاہے؟

    جواب نمبر: 3129

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 700/ د= 696/ د

    یہ تمام چیزیں واہیات ہیں، شریعت میں ان کی کوئی اصل نہیں ہے، مسلمانوں کو ایسا عقیدہ رکھنا جائز نہیں ہے اور اسلام ایسی تمام چیزوں کی مخالفت کرتا ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند