• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 27593

    عنوان: ہمارے خاندان میں ایک صاحب تھے جن کی کوئی اولاد نہیں تھی، انہوں نے وصیت کی تھی کہ جب بھی تمہارے گھر میں لڑکا پیداہوتو تم کنڈا بھرنا، کیا یہ صحیح ہے؟

    سوال: ہمارے خاندان میں ایک صاحب تھے جن کی کوئی اولاد نہیں تھی، انہوں نے وصیت کی تھی کہ جب بھی تمہارے گھر میں لڑکا پیداہوتو تم کنڈا بھرنا، کیا یہ صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 27593

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1827=1319-1/1432

    کنڈا بھرنے کی رسم بے اصل وبدعت ہے، ایسی وصیت پر عمل کرنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند