عقائد و ایمانیات - بدعات و رسوم

India

سوال # 17416



میرا
سوال یہ ہے کہ قبرستان میں میت کو دفن کرنے کے بعد اذان دینا ٹھیک ہے یا نہیں؟ دعا
کی درخواست ہے۔



Published on: Nov 16, 2009

جواب # 17416

بسم الله الرحمن الرحيم



فتوی(د):2070=1645-11/1430



 



شریعت
سے ثابت نہیں ہے، بدعت ہے۔




واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات