عقائد و ایمانیات - بدعات و رسوم

india

سوال # 171929

کیا فرماتے ہیں علما دین و مفتیان شرع مسئلہ ذیل کے بارے میں ہمارے یہاں عموما رشتہ داروں اور علماکرام اور یتیموں کو دعوت دے کر کھانا کھیلانے کا رواج ہے اور کھانے کے بعد اجتماعی دعا کا بھی رواج ہے۔ اگر کوئی عالم اجتماعی دعا کو منع کردے تو بعض لوگ اس کو برا بھی سمجھتے ہیں۔ کیا اس طرح کھانے کے بعد اجتماعی دعا کرنا شرعا درست ہے یا نہیں؟
براہ کرم مستند ومعتبر جواب عطا فرما کر ممنون فرما ئیں۔

Published on: Jul 25, 2019

جواب # 171929

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 1074-946/M=11/1440



کھانے کے بعد اجتماعی دعا کا التزام درست نہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات