عقائد و ایمانیات - بدعات و رسوم

India

سوال # 171217

آجل کل جو انٹرنیٹ اواٹس ایپ پر روزے اور جمعہ کی مباربادی دیتے ہیں کیا یہ مبارکبادی دینا صحیح ہے؟

Published on: Jul 22, 2019

جواب # 171217

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1194-1046/L=11/1440



بغیر کسی التزام کے جمعہ مبارک کہنے میں حرج نہیں ہے ؛البتہ اس کو ضروری سمجھنا درست نہیں ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات