عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 171087
جواب نمبر: 17108701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 952-804/D=10/1440
بس اسے سن کر قبول کر لیا جائے۔ اس کے جواب میں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا قبروں پر پھول چڑھانا بدعت ہے؟ کچھ علماء کا کہنا ہے کہ ایسا کرنا سنت ہے؟ براہ کرم، قرآن وسنت کے حوالے سے میرے شبہات کو دور فرمائیں۔
اذان دینے سے پہلے صلوة وسلام پڑھنا جا ئز ہے یا نا جائز؟
عید میلاد کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
2275 مناظرمزار پر نذرونیاز کرنے والوں کے لیے توبہ لازم ہے۔ المختصر ابن تیمیہ کی کتاب میں ہے کہ ابن تیمیہ حضور غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر بارہ اونٹوں پر سامان لادکرکے نذر و نیاز بھیجتے تھے۔ اس کے بارے میں کیا رائے ہے؟
2734 مناظرکسی کے گلے میں ہار ڈالنا یا پھول برسانا؟
8844 مناظرجو لوگ مندرجہ ذیل باتوں کو جائز، صحیح بھی کہتے ہوں اور ان باتوں پر عمل بھی کرتے ہوں، کیا ایسے لوگوں کو دیوبندی مسلک کا کہہ سکتے ہیں؟ تیجہ، ساتواں، چالیسواں، سالانہ عرس، سنتوں کے بعد پھر اجتماعی دعا، امام کے لیے پگڑی یا رومال کو لازم سمجھنا ، ایسے چھوٹا گاؤں جس کی آبادی سو یا اس سے بھی کم ہو اس چھوٹے گاؤں میں بھی نماز جمعہ ، ستائیسں رجب، اور پندرہ شعبان کی راتوں کو اچھا کھانا پکانا اور مسجدوں میں بھیجنا، ایصال و ثواب کے بدلہ میں مال کھانا، بدعات کے خلاف حکیم الامت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمة اللہ علیہ کے فتوی کونہ ماننے والوں کو دیوبندی مسلک کا کہہ سکتے ہیں؟
2201 مناظرمیرا نام طہ ہے اور میں الحمد للہ دیوبندی ہوں اور مجھے اس بات کا فخر ہے کہ اللہ پاک نے مجھے اتنے اچھے عقیدوں سے نوازا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ دولہن کی رخصتی کے وقت دولہن کو قرآن شریف کے سائے میں رخصت کیا جاتا ہے تو کیا یہ صحیح ہے؟ میں نے اپنی کزن کی شادی میں دیکھا کہ جس میں اس دولہن کو قرآن شریف کے سائے میں رخصت نہیں کیا، تو کسی نے میری مامی سے پوچھا کہ آپ نے اسے قرآن کے سائے میں رخصت کیوں نہیں کیا؟ تو انھوں نے کہا کہ پتہ نہیں یہ صحیح بھی ہے کہ نہیں؟ اور ان کو کسی نے بتایاتھا کہ یہ صحیح نہیں ہے۔ آپ ذرا تفصیل سے وضاحت کردیجئے کہ ایا یہ صحیح ہے یا نہیں؟ کسی اسلامی دلیل سے یہ بات ثابت ہے یا نہیں؟
3918 مناظر