• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 170128

    عنوان: مزاروں پر سجدہ كرنا؟

    سوال: بریلوی لوگ مزاروں پر سجدہ کرتے ہیں اور بولتے ہیں کہ یہ سجدہ نہیں ہے تو یہ کونسا سجدہ کرتے ہیں؟

    جواب نمبر: 170128

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 729-569/SN=07/1440

    یہ سجدہ نہیں ہے تو کیا ہے؟ اس کا جواب تو بریلوی لوگوں ہی سے طلب کرنا چاہئے، بہرحال مزاروں پر سجدہ کرنا شرعاً جائز نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند