عقائد و ایمانیات - بدعات و رسوم

India

سوال # 162251

حضرت مفتی صاحب! کئی جگہوں پر یہ چلن ہے کہ جب بھائی نیا گھر بناتا ہے تو بہن اس گھر میں گنگن باندھتی ہے۔ ایسا کرنا کہاں تک جائز ہے؟ اگر کوئی بہن صرف خوشی کے لئے کرے تو کیسا ہے؟ یہ کوئی شرک یا بدعت تو نہیں؟
مہربانی کرکے رہنمائی فرمائیں۔

Published on: Jul 8, 2018

جواب # 162251

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1225-1011/SD=10/1439



یہ رسمِ محض ہے، شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے، اس سے احتراز چاہیے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات