عقائد و ایمانیات - بدعات و رسوم

India

سوال # 160169

سوال: ۱)عرس میں جانا کیسا ہے ؟
۲) عرس کے چاول تبرک کھانا جائز ہے یا نہیں؟

Published on: Apr 8, 2018

جواب # 160169

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:763-696/M=7/1439



(۱) عرس کی محافل ومجالس بالعموم بدعات وخرافات پر مشتمل ہوتی ہیں اس لیے عرس میں نہیں جانا چاہیے اور عرس میں لوگ نذر ونیاز کا کھانا تقسیم کرتے ہیں یا پیر وبزرگ کے ایصالِ ثواب کے لیے تقسیم کرتے ہیں جس کے مستحق غرباء ہوتے ہیں اس لیے عام لوگوں کو اس کا کھانا کھانے سے بھی بچنا چاہیے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات