• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 1598

    عنوان:

    اذان دینے سے پہلے صلوة وسلام ا سپیکر پر پانچ سے آٹھ منٹ تک پڑ ھناجائز ہے یا نا جا ئز؟

    سوال:

    اذان دینے سے پہلے صلوة وسلام ا سپیکر پر پانچ سے آٹھ منٹ تک پڑ ھناجائز ہے یا نا جا ئز؟

    جواب نمبر: 1598

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 502/496=د

     

    اس طرح جہراً و التزاماً پڑھنا بدعت ہے: من احدث فی امرنا ھذا مالیس منہ فھو رد، او کما قال علیہ السلام


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند