عقائد و ایمانیات - بدعات و رسوم

India

سوال # 159068

شادی میں ہلدی وغیرہ لگانا کیسا ہے ؟

Published on: Feb 28, 2018

جواب # 159068

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 622-537/D=6/1439



یہ شادی کی بے جا رسم ہے ایسی رسموں سے بچنا چاہے اور اگر ان رسموں میں منکر اور غیرشرعی امور کی شمولیت ہوجائے تو پھر ان سے بچنا واجب ہوجاتا ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات