• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 154833

    عنوان: مقرر کو داد دینے کے لیے تالیاں بجانا؟

    سوال: سامعین کا کسی مقرر کو داد دینے کے لئے تالیاں بجانا کیسا ہے ؟ کیا تالیاں بجانا کفار کا مذہبی شعار ہے داد دینے کے وقت؟

    جواب نمبر: 154833

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1446-1417/M=1/1439

    محافل ومجالس میں مقرر کی تقریر پر داد دینے کے لیے تالیاں بجانا، یہ شرعاً ناپسندیدہ اور غیراسلامی طریقہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند