عقائد و ایمانیات - بدعات و رسوم

Pakistan

سوال # 152607

کیافرماتے ہیں علماء اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہاں پر ایک امام نے یہ بات لاوڈ سپیکر پر کہہ دیا کہ عصر کے نماز کے بعد گھر میں جھاڑو دینا جائز نہیں۔

Published on: Jul 19, 2017

جواب # 152607

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 1033-964/sd=10/1438



یہ بالکل بے اصل بات ہے ، حکیم الامت حضرت تھانویرحمہ اللہ فرماتے ہیں :بعض عوام عصر کے بعد جھاڑو دینے کو برا سمجھتے ہیں، اس کی کوئی اصل نہیں ۔ ( اغلاط العوام ، ص: ۱۰۳ )



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات