عقائد و ایمانیات - بدعات و رسوم

India

سوال # 148332

محرم میں جو کچھڑا یا حلیم کی دیگ بنتی ہے،اس کو کھانا جائز ہے یا حرام؟ ذرا تفصیل سے بتائیں۔

Published on: Jan 9, 2017

جواب # 148332

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 291-236/Sn=4/1438



 



ماہِ محرم میں کھچڑا تیار کرنا، سبیل لگاکر شربت پلانا، شیرینی تقسیم کرنا جائز نہیں ہے، یہ روافض کی ایجادکردہ رسمیں ہیں، شریعت میں ان کی کوئی اصل نہیں ہے، سنّیوں کو اس طرح کی رسموں میں کسی طرح کی شرکت نہیں کرنی چاہیے، جائز نہیں ہے، نیز اس نوع کا کھچڑا یا شیرینی وغیرہ اگر کوئی پیش کرے تو بالکل نہ کھانا چاہیے؛ بلکہ منع کردینا چاہیے؛ تاکہ غلط رسموں کی کسی بھی طرح کی تائید نہ ہو۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات