عقائد و ایمانیات - بدعات و رسوم

india

سوال # 145921

نماز عیدین کے بعد مصافحہ و معانقہ کرنا کیسا ہے؟

Published on: Nov 20, 2016

جواب # 145921

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 165-147/M=2/1438



عیدین کی نماز کے بعد مصافحہ اور معانقہ کرنے کا التزام بدعت ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات