عقائد و ایمانیات - بدعات و رسوم

Pakistan

سوال # 13997



بہت
سے لوگ کہتے ہیں کہ اگر کوئی ماں اپنے بچے کو پلائے گئے دودھ کو معاف نہ کرے تو اس
بچے کو گناہ ہوگا۔ کیا یہ بات قرآن یا حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟



Published on: Jun 16, 2009

جواب # 13997

بسم الله الرحمن الرحيم



فتوی:
997=997/م



 



یہ
بے اصل بات ہے، قرآن وحدیث سے اس کا ثبوت نہیں۔




واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات