• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 13777

    عنوان:

    شادی کے موقع پر لڑکی کو رخصتی کرنے پر اکثر لوگ سر پر قرآن رکھتے ہیں یہ کیسا ہے؟

    سوال:

    شادی کے موقع پر لڑکی کو رخصتی کرنے پر اکثر لوگ سر پر قرآن رکھتے ہیں یہ کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 13777

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1003=944/ب

     

    یہ رواج دُرست نہیں، قرآن پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کے لیے اتارا گیا ہے، دولہن کو رخصت کرتے وقت اس کے سر پر رکھنے کے لیے نہیں اتارا گیا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند