عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 11925
غوث پاک کی گیارہویں شریف میں کھانا کھلانا جائز ہے کہ نہیں؟
غوث پاک کی گیارہویں شریف میں کھانا کھلانا جائز ہے کہ نہیں؟
جواب نمبر: 1192501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 581=581/م
بدعت وناجائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بدعت ضلالہ سے کیا مراد ہے؟ شریعت میں جس بدعت کو فی النار کہا گیا ہے یہ بدعت وہ ہے جس سے سنت مٹے یعنی ہر بدعت کے کرنے سے کوئی سنت ضرور مٹتی ہے۔ کیا اس پر کوئی حدیث موجود ہے؟ کوئی عمل جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم مسلسل ثابت ہو اسے کیا کہتے ہیں؟ اور نبی علیہ السلام سے ایک آدھ بار یا چند بار ثابت ہو اسے کیا کہتے ہیں؟ صحابہ خصوصاخلفائے راشدین کا عمل بھی کیا سنت کہلاتا ہے؟
5861 مناظر۱۲/ ربیع الاول کو رسول اللہ ﷺ کی ولادت کا جشن منانا؟
4660 مناظربعض علاقوں میں رائج رسم قل کا حکم
3588 مناظرنماز کے بعد دعا بالجہر کرنا؟
4109 مناظر