• معاملات >> وراثت ووصیت

    سوال نمبر: 6817

    عنوان:

    براى مهربانى اس سوال كا جواب بيجهى كه ميرا ايك بهن هى اس كا هماره والد صا حب كى جائداد ميلى حصه هى اور والد صا حب كا انتكال هو كيا هى ميى نى بهن كو كتنى بار كها كه ابنا حصه لىلى ليكن كهتى هى كه ميى اب سى حصه نهي لليتى هو ميى ابنى بهن كا بهت خيال كرتا هو هر جيز ميى اس كا حصه كرتاهو ابى والد صا حب كى انتكال كى بعد ميى نى زمين كا انتكال انكا حصه انكى نام بر كرديا اب ميى كيا كرو انكا زمين ميرى باس هى كيا ميى ان بر كنهنكار هو تسلى بخش جواب ديى برى مهربانى هوكى۔

    سوال:

    جواب نمبر: 6817

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 892=835/ ل

    اگر وہ بہن اپنا حصہ لینے سے انکار کررہی ہے، اور آپ اس کے حصہ کو اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں تو آپ ایسی صورت میں گنہ گار نہیں ہوں گے، البتہ بہتر شکل یہ ہے کہ آپ اپنی بہن کو اس کا حصہ دے کر مالک بنادیں، اس کے بعد اگر وہ بخوشی آپ کو اپنا حصہ ہبہ کردے تو آپ اس کے حصہ کے بھی مالک ہوجائیں گے۔ اور آپ کے لیے اس میں ہرطرح کے تصرف کا اختیار حاصل ہوجائے گا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند