• معاملات >> وراثت ووصیت

    سوال نمبر: 2696

    عنوان:

    کیا تمام وارثین مل کر مرحوم والد کی وصیت نامہ پر عمل نہ کرنے کا فیصلہ کرسکتے ہیں؟

    سوال:

    کیا تمام وارثین مل کر مرحوم والد کی وصیت نامہ پر عمل نہ کرنے کا فیصلہ کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 2696

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوی: 18/18=ھ)

    والد مرحوم کی وصیت کا متن نقل کرکے معلوم کرنا چاہیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند