معاملات >> وراثت ووصیت
سوال نمبر: 177492
جواب نمبر: 177492
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 894-653/H=07/1441
بعد اداءِ حقوقِ متقدمہ علی المیراث و صحت تفصیل ورثہ مرحوم کا کل مالِ متروکہ اڑتالیس (48) حصوں پر تقسیم کرکے چھ (6) حصے مرحوم کی بیوی کو، چودہ (14) حصے مرحوم کے بیٹے کو، اور سات سات (7-7) حصے مرحوم کی چاروں بیٹیوں کو ملیں گے۔
التخریج
کل حصے = 48
-------------------------
بیوی = 6
بیٹا = 14
بیٹی = 7
بیٹی = 7
بیٹی = 7
بیٹی = 7
--------------------------------
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند