• معاملات >> وراثت ووصیت

    سوال نمبر: 153723

    عنوان: ہم 4 بھائی اور 3 بہن اور والدہ ہیں ، والد فوت ہو گئے ہیں، اب وراثت تقسیم کیسے ہوگی؟ زمین اور گھر ہے ۔

    سوال: جاننا یہ ہے کہ ہم 4 بھائی اور 3 بہن اور والدہ ہیں ، والد فوت ہو گئے ہیں، اب وراثت تقسیم کیسے ہوگی؟ زمین اور گھر ہے ۔

    جواب نمبر: 153723

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1161-958/d=12/1438

    صورت مسئولہ میں والد کا کل ترکہ کل ۸۸حصوں میں تقسیم ہوگا جن میں سے ۱۱/ حصے ماں کو ۱۴/۱۴حصے ہرایک بھائی کو اور ۷/۷حصے ہرایک بہن کو مل جائیں گے۔

    بیوی = ۱۱

    بیٹا = ۱۴

    بیٹا = ۱۴

    بیٹا = ۱۴

    بیٹا = ۱۴

    بیٹی = ۷

    بیٹی = ۷

    بیٹی = ۷


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند