معاملات >> وراثت ووصیت
سوال نمبر: 151806
جواب نمبر: 151806
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1293-1242/L=10/1438
صورت مسئولہ میں اگر مرحوم زید کی وفات کے وقت مرحوم کی بیوی اور والدین میں سے کوئی حیات نہ رہا ہو تو مرحوم کا تمام ترکہ ۱۱/ حصوں میں منقسم ہوکر دو، دو حصے چاروں لڑکیوں میں سے ہرایک کو اور ایک، ایک حصہ تینوں لڑکیوں میں سے ہرایک کو ملے گا، اور ایک لاکھ روپے کی تقسیم ان ورثاء کے درمیان اس طور پر ہوگی کہ ۸۱․۱۸۱۸۱ (اٹھارہ ہزار ایک سو اکیاسی روپے اکیاسی پیسے) چاروں لڑکوں میں سے ہرایک کو، اور ۹۰․۹۰۹۰ (نو ہزار نوے روپے نوے پیسے) تینوں لڑکیوں میں سے ہرایک کو ملیں گے۔
لڑکا = 18181.81
لڑکا = 18181.81
لڑکا = 18181.81
لڑکا = 18181.81
لڑکی = 9090.90
لڑکی = 9090.90
لڑکی = 9090.90
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند