معاملات - وراثت ووصیت

pakistan

سوال # 147600

کیا سوتیلی ماں اپنے سوتیلے بیٹے کو وارثت میں حصہ دے سکتی ہے؟ اس سوتیلی ماں کی تین بیٹیاں ہیں اس کا بیٹا نہیں ہے جب کہ دوسری ماں سے چھ بیٹے اور پانچ بیٹیاں ہیں۔

Published on: Feb 6, 2017

جواب # 147600

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 339-281/Sd=5/1438



سوتیلا بیٹا سوتیلی ماں کا شرعاً وارث نہیں ہے؛ لیکن اکر سوتیلی ماں اپنی زندگی میں مملوکہ مال میں سے اس کو کچھ دینا چاہے تو دے سکتی ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات