متفرقات - تاریخ و سوانح

India

سوال # 69346

برائے مہربانی ان چاروں اماموں: امام مالک، امام شافعی، امام ابوحنیفہ اور امام احمد بن حنبل کی ولدیت بتائی جائے تو آپ کا عین کرم ہوگا۔

Published on: Aug 7, 2016

جواب # 69346

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa ID: 1186-1164/N=11-1437

ولدیت کے ساتھ چاروں ائمہ کرام کے اسمائے گرامی حسب ذیل ہیں:
(حضرت امام ) مالک بن انس، (حضرت امام ابو حنیفہ) نعمان بن ثابت، (حضرت امام شافعی) محمد بن ادریس اور (حضرت امام) احمد بن محمد بن حنبل۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات