متفرقات - تاریخ و سوانح

India

سوال # 68318

حضرت ابراہیم اور حضرت موسی علیہما السلام کے درمیان کتنا فاصلہ ہے ؟کوئی حوالہ ضرور بتائیں ۔

Published on: Feb 13, 2017

جواب # 68318

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 346-302/D=5/1438



دروس التاریخ الاسلامی، محی الدین خیاط ج۱ص۲۱، اور شرف المکالمہ ص۱۸کے حوالہ سے، ”ایک عالمی تاریخ“ ص۱۵پر حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے درمیان ۵۴۵/ برس کا فاصلہ بتایا گیا ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات