متفرقات - تاریخ و سوانح

India

سوال # 67794

میں نے مولانا امین صفدر اکاڑوی صاحب کی کچھ تقریریں سنیں اور میں تقلید کے سلسلے میں ان کی وضاحت سے بہت متأثر ہوں۔ کیا آپ ان کی زندگی اور ان کی کتابوں کے سلسلے میں کچھ کتابیں بتاسکتے ہیں؟

Published on: Aug 14, 2016

جواب # 67794

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 1001-947/SN=11/1437



”تجلیاتِ صفدر“ حضرت مولانا امین صفدر صاحب مرحوم کی بہترین اور ضخیم کتاب ہے، سات جلدوں میں طبع ہوئی ہیں، اس کے شروع میں موٴلفِ کتاب کی سوانح عمری بھی شامل ہے، آپ اس کا مطالعہ کریں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات