india
سوال # 67349
Published on: Aug 17, 2016
جواب # 67349
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 888-737/D=11/1437
یہ بات سچ ہے اس کا ذکر اس دور کی تاریخ و سوانح کی کتابوں میں ملے گا مثلاً حضرت مجدد الف ثانی کی سوانح اور آپ کے مکاتیب یا حضرت خواجہ محمد معصوم صاحب رحمہ اللہ کی سوانح اور مکتوبات معصومیہ میں ملے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات
میں خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم اور حضرت عمر بن عبد العزیز رحمة اللہ علیہ کی سوانح اور اسلام کے ابتدائی پچاس برسوں کی تاریخ پڑھناچاہتا ہوں۔ براہ کرم، مجھے اس سلسلے میں کتابوں کی طرف رہ نمائی فرمائیں۔
میں نے سوال کیا تھا کہ حضرت علی نے پہلے تین خلفاء کی بیعت کی تھی یا نہیں، توآپ نے جواب تو دیا لیکن اس کے حوالہ جات وغیرہ سب عربی میں ہیں اور میں غیر تعلیم یافتہ ہوں، اس کو سمجھ ہی نہیں سکتا کہ صحیح عبارت کیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ اس سوال کا جواب صرف اور صرف اردو میں دیں اور جتنی تفصیل سے ہو اتنا ہی اچھا ہوگا۔ اور ساتھ ساتھ قرآن ، حدیث اور تاریخ کی کتابوں سے زیادہ سے زیادہ حوالہ دے کر جواب سے نوازیں۔
یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ ذاکر نائک کہتے ہیں کہ ٹائی پہننا کوئی گناہ نہیں ہے۔ ذاکر نائک کے کردار کے بارے میں بھی کچھ رہ نمائی فرمائیں۔
دین کی دعوت کی ایک حق جماعت بلا شبہ تبلیغی جماعت ہے اور اس کی برکات سے کسی کو انکار نہیں۔ حضرت مجھے اس جماعت کے مولانا محمد الیاس صاحب کا شجرہٴ نسب چاہیے۔ میں نے کافی جگہ تلاش کیا، مگر مجھے نہیں ملا۔ براہ کرم، مجھے مولانا الیاس صاحب کا شجرہٴ نسب بتلادیں۔
کیا مولانا حق نواز جھنگوی صحیح العقیدہ اور حق پر تھے؟ اور کیا ان کے کردار و اقوال دیوبند مسلک اور حق کے پرستاروں جیسے تھے یا اس کے برعکس؟
علمائے کرام سے میرا سوال یہ ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کہاں مدفون ہیں؟ نیز، حضرت علی رضی اللہ عنہ کہاں دفن ہیں؟
کیا سعودی کے موجودہ علماء کے عقائد و نظریات اور ان کی کتابیں مسلمانوں کے لیے قابل اعتماد اور مستند ہیں؟ متفقہ طور پر اکابرین کون کون حضرات ہیں؟
کھٹمل کے ذریعہ کس قوم پر عذاب نازل کیا گیاتھا؟
یہ جو آج کل کیو (Q) ٹی وی پر مفتی محمد اکمل صاحب آتے ہیں، ان کا بیان سننا کیسا ہے؟