متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 6672
دارالعلوم دیوبند کا قیام کب عمل میں آیا؟
دارالعلوم دیوبند کا قیام کب عمل میں آیا؟
جواب نمبر: 667201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 695=695/ م
جب ہندوستان میں انگریزوں کا تسلط ہوگیا تھا اور مسلمانوں کا دین وایمان پر قائم رہنا دشوار ہوگیاتھا، تو ہندوستان سے سامراجی قوتوں اور انگریزی تہذیب کا خاتمہ کرنے اور مسلمانوں کے دینی تحفظ کی غرض سے ۱۵/ محرم ۱۲۸۳ء مطابق ۱۸۶۶ء کو دارالعلوم دیوبند کا قیام عمل میں آیا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قارون، فرعون اور نمرود كون لوگ تھے؟
19742 مناظرمجھے درج ذیل پیغام موصول ہوا ہے۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا یہ درست ہے؟پیغام حسب ذیل ہے:( جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت ہوئی تو اس رات چار معجزے ہوئے۔ (۱)پورے عرب میں لوگوں نے زمین سے آسمان تک نور ہی نور دیکھا، وہ نور اس قدر تھا کہ لوگ اپنے گھروں سے باہر آگئے۔ (۲)کعبہ میں اس وقت تین سو ساٹھ بت تھے جو سب گر پڑے۔ (۳)ایران کا آتش کدہ جو ہزاروں سال سے جل رہا تھا خود بخود بجھ گیا۔ (۴)اس رات پوری کائنات میں اللہ نے بیٹے پیدا کئے۔ ربیع الاول مبارک ہو۔ اس پیغام میں یہ بھی کہا گیاہے کہ اس کو او رمزید لوگوں کو بھیج دیں ۔ کیا اس کو کسی او رکو بھیجنا درست ہے؟
4544 مناظرکیا حضرت لقمان علیہ السلام عرفی حکیم تھے؟
11831 مناظربراہ کرم، ہمیں حجراسود کی حقیقت اور صحیح معلومات مدلل تحریر کریں یا اس کے متعلق کسی کتاب سے مطلع کریں۔
6535 مناظرآپ حضرات ہمیشہ مجھ جیسے نوجوانوں کی ہدایت اور رہنمائی کا ذریعہ رہے ہیں۔ فتنہ کے زمانہ میں آپ اسلام کے صحیح نمائندے ہیں۔ برائے کرم میری مدد کریں۔ میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے بارے میں بہت زیادہ الجھن میں مبتلا ہوگیا ہوں․․․میں اپنا سوال واضح کرتا ہوں۔ ۔۔۔۔؟؟؟
دسمبر ۲۰۰۷ء میں ڈاکٹر ذاکر نائک نے یزید کے بارے میں اپنی رائے دی تھی نیز اس نے یزید بن معاویہ کو دعا بھی دی تھی۔ میں بہت حیران ہوں اور بہت کشادہ ذہن ہوں۔ میں نے واقعہ کے بارے میں صحیح اور حقیقی حقائق کو تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن کوئی مستند جواب نہیں پاسکا۔ میں کربلا کے حادثہ سے بہت الجھن میں ہوں۔ کیاآپ حادثہ کربلا کی صحیح حقیقت کوتفصیل سے بیان کریں گے اور یہ بھی بتائیں گے کہ حق پر کون تھا؟
5898 مناظرآپ بیتی کتاب میں یہ واقعہ ہے کہ نانوتہ میں ذرا بخار کی کثرت ہوئی تو جو شخص مولانا یعقوب صاحب رحمة اللہ علیہ کی قبر سے مٹی لے جاکر باندھ لیتا اس کو آرام ہوجاتا۔ اس بارے میں بتائیں کہ مولانا یعقوب صاحب رحمة اللہ علیہ کون تھے اور ان کے بارے میں تفصیل سے بتائیں تاکہ ان کی عظمت کا پتہ مزید چلے۔
3635 مناظرحضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے اپنے دور میں اسلام کے لیے کیا کیا، اور کتنے شہر فتح کئے؟
5722 مناظر