• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 56917

    عنوان: مجھے اس عورت کا نام بتائیں جو نبی پاک صلی اللہ پر کیچڑ پھینکا کرتی تھی ،کتاب کے نام کے ساتھ ۔شکریہ

    سوال: مجھے اس عورت کا نام بتائیں جو نبی پاک صلی اللہ پر کیچڑ پھینکا کرتی تھی ،کتاب کے نام کے ساتھ ۔شکریہ

    جواب نمبر: 56917

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 240-274/L=3/1436-U تلاش بسیار کے بعد بھی نام نہ مل پایا البتہ اس سے ملتے جلتے ام جمیلہ کے واقعات کتب تفاسیر میں موجود ہیں، یہ عورت آپ کے راستے میں کانٹے بچھاتی تھی اوردوسری تکلیفیں دیا کرتی تھی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند