متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 4016
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی؟
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی؟
جواب نمبر: 401601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 171/ م= 171/ م
اس بارے میں تلاش بسیار کے باوجود کتابوں میں کوئی صراحت نہیں مل سکی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا یہ صحیح ہے کہ فرعون کی لاش مصر کے ایک میوزیم میں رکھی ہوئی ہے؟ کیا اللہ تعالیٰ نے قرآن میں کہا ہے کہ اس کی لاش قیامت تک رکھی جائے گی؟ یا صرف افواہ ہے؟
14638 مناظرمولانا طارق جمیل کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا ان کے بیانات سن سکتے ہیں؟ (۲) اورمعراج ربانی کون ہیں؟
7180 مناظرسید مولانا مودودی (رحمة اللہ علیہ) اورمولانا سلیمان ندوی (رحمة اللہ علیہ) کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا ان حضرات کی سب کتابیں صحیح ہیں؟ کیا ان کے خیالات کو سمجھنے اور پڑھنے میں کوئی نقصان تونہیں؟
8032 مناظرحضرت عمر رضی اللہ عنہ كے بارے میں زندہ درگور كی بات غلط ہے؟
9246 مناظردیوبند کے ایک بڑے عالم مولانا طارق جمیل صاحب فرماتے ہیں کہ بریلوی ،دیوبندی اور اہل حدیث جنت میں جائیں گے اور دیگر تمام جہنم میں جائیں گے اور تبلیغ کی وجہ سے جنت میں سب سے بڑا درجہ دیوبندی کو ملے گا، کیا یہ صحیح ہے؟
6072 مناظریہ جو آج کل کیو (Q) ٹی وی پر مفتی محمد اکمل صاحب آتے ہیں، ان کا بیان سننا کیسا ہے؟
جس وقت قبلہ کی تبدیلی ہو ئی تھی تو وہ کون سے وقت کی نماز تھی جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھی تھی۔
11765 مناظرفتح شام كے بعد حضرت عمر كا زمین تقسیم نہ كرنا
2765 مناظرکیا حضرت امام بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ نے اللہ کو۱۰۱ / بار یا ۹۹/ بار دیکھا ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ انہوں نے اللہ کو دیکھاہے۔ براہ کرم، اس کے بارے میں بتائیں۔
3285 مناظر