• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 37126

    عنوان: کیا خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ شیعہ تھے؟

    سوال: گزارش یہ ہے کہ کیا خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ شیعہ تھے؟کیوں کہ میرے کو ایک شخص نے کہا ہے کہ وہ شیعہ تھے۔ .براہ کرم، صحیح جواب عنایات کیجئے۔

    جواب نمبر: 37126

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 836-483/L=6/1433 خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمہ اللہ اہل سنت والجماعت میں سے تھے اور حنفی المسلک تھے، جس شخص نے یہ کہا کہ وہ شیعہ تھے اس کا قول درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند