• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 23784

    عنوان: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ساس کا نام کیا تھا؟

    سوال: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ساس کا نام کیا تھا؟

    جواب نمبر: 23784

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1164=894-8/1431

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ساس کے نام درج ذیل ہیں: فاطمہ بنت زائدہ، شموس بنت قیس، زینب کنیت ام رومان، زینب بنت مظمون، عاتکہ بنت عامرہ، امیمہ بنت عبدالمطلب، صفیہ بنت ابوالعاص، ضرہ بنت سموٴل، ہند بنت عوف۔ بقیہ دو کے نام نہیں مل سکے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند