متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 21363
امام ابوحنیفہ اور امام بخاری میں سے پہلا دورکن کا ہے؟
امام ابوحنیفہ اور امام بخاری میں سے پہلا دورکن کا ہے؟
جواب نمبر: 2136301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 504=504-4/1431
امام اعظم ابوحنیفہ کا دور امام بخاری سے پہلے ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت عمر رضی اللہ عنہ كے بارے میں زندہ درگور كی بات غلط ہے؟
9264 مناظرایک شخص نے مجھ سے کہا کہ صحابی حضرت سلمان
فارسی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت موسی علیہ السلام کے زمانہ سے لے کر حضرت محمد صلی
اللہ علیہ وسلم کے زمانہ تک تھے۔ آپ کو ان تمام انبیاء کا زمانہ دیکھنے کا موقع
ملا آخرکار ان کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام ملا بطور سچائی کے اور آپ
نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے راستہ کی اقتداء کی۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ
آیا یہ صحیح ہے ؟اگر یہ صحیح ہے ، تو پھر حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کی
کیا عمر تھی؟
میرا سوال یہ ہے کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جادو ہوا تھا اس کی تفصیل حوالہ کے ساتھ دیجئے اگر قرآن میں اس کا ذکر ہے تو سورت نمبر کے ساتھ بتائیں؟
2986 مناظرمجھے درج ذیل پیغام موصول ہوا ہے۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا یہ درست ہے؟پیغام حسب ذیل ہے:( جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت ہوئی تو اس رات چار معجزے ہوئے۔ (۱)پورے عرب میں لوگوں نے زمین سے آسمان تک نور ہی نور دیکھا، وہ نور اس قدر تھا کہ لوگ اپنے گھروں سے باہر آگئے۔ (۲)کعبہ میں اس وقت تین سو ساٹھ بت تھے جو سب گر پڑے۔ (۳)ایران کا آتش کدہ جو ہزاروں سال سے جل رہا تھا خود بخود بجھ گیا۔ (۴)اس رات پوری کائنات میں اللہ نے بیٹے پیدا کئے۔ ربیع الاول مبارک ہو۔ اس پیغام میں یہ بھی کہا گیاہے کہ اس کو او رمزید لوگوں کو بھیج دیں ۔ کیا اس کو کسی او رکو بھیجنا درست ہے؟
4544 مناظركیا عشرہٴ مبشرہ صحابہ كو كسی خاص عمل كی بنیاد پر بشارت دی گئی ہے؟
9314 مناظررسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت کیا تھی؟
10621 مناظر