• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 177124

    عنوان: سلیمان علیہ السلام کی کتنی اولادیں تھیں

    سوال: سلیمان علیہ السلام کی کتنی اولادیں تھیں۔ اور ان کے کیا نام تھے۔ برا? مہربانی جواب عنایت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 177124

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:581-447/sd=7/1441

    سیر کی کتابوں میں ہمیں اس بارے میں کوئی تفصیل نہیں مل سکی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند