• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 175998

    عنوان: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نانا کا کیا نام تھا؟

    سوال: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نانا کا کیا نام تھا؟

    جواب نمبر: 175998

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:402-272/sd=5/1441

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نانا کا اسم گرامی وہب تھا( سیرت خاتم الانبیاء، موٴلفہ: حضرت مفتی محمد شفیع


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند