• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 175807

    عنوان: حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کا نام کیا تھا

    سوال: حضرت میں جاننا چاہتا ہوں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا نام کیا تھا ؟

    جواب نمبر: 175807

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:563-444/H=5/1441

    نامِ نامی اسم گرامی عبد اللہ تھا اِکمال فی اسماء الرجال مشکاة شریف کے اخیر میں لگی ہے اس میں یہی صراحت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند