سوال: امید کہ آپ حضرات بخیروعافیت ہوں گے بعد سلام مسنون گزارش یہ ہے کہ آدم علیہ الصلوة والسلام کا وصال کب ہوا اس کے بارے میں جانناتھا اگر کچھ علم کی روشنی میں رہبری فرمادیں تو بڑا ہی احسان و کرم ہوگا ۔
جواب نمبر: 17329501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:54-55/sd=2/1441
آدم علیہ السلام کا وصال کب ہوا، اس بارے میں ہمیں کوئی تصریح نہیں مل سکی۔