• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 156047

    عنوان: کیا آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح ازواج مطہرات کے ساتھ تاریخ کے حساب سے بتا سکتے ہیں؟

    سوال: کیا آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح ازواج مطہرات کے ساتھ تاریخ کے حساب سے بتا سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 156047

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:179-148/D=3/1439

     

    آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کی ازواجِ مطہرات گیارہ تھیں جن کی تاریخِ نکاح ووفات درج ذیل ہے۔

    1-خدیجہ بنت خوید رضی اللہ عنہا-۵۹۵/ عیسوی-۱۰/ نبوی-

    2-سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا-۱۰/ نبوی-۵۴/ ہجری-

    3-عائشہ بنت صدیق رضی اللہ عنہا-۱۰/ نبوی-۵۷/ ہجری-شوال

    4-حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا-۳/ ہجری-۴۵/ ہجری-

    5-زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا-۳/ ہجری-۳/ ہجری-شوال

    6-ام سلمہ بنت ابی امیہ رضی اللہ عنہا-۴/ ہجری-۶۲/ ہجری-آخر شوال

    7-ام حبیبہ زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا-۵/ ہجری-۲۰/ ہجری-

    8-جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا-۵/ ہجری-۵۰/ ہجری-

    9-ام حبیبہ بنت ابی سفیان رضی اللہ عنہا-۶/ ہجری-۴۴/ ہجری-

    10-صفیہ بنت حیی بن اخطب رضی اللہ عنہا-۷/ ہجری-۵۰/ ہجری-

    11-میمونہ بنت حارث رضی اللہ عنہا-۷/ ہجری-۵۱/ ہجری-ذی قعدہ

    (سیرة المصطفی: ۲۸۱تا ۲۴۹ج:۳، ط: علمیہ سہارنفور)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند