متفرقات - تاریخ و سوانح

Pakistan

سوال # 155778

حضرت علی اور حضرت معاویہ کے درمیان فساد سبائیوں نے کیا تھا ۔ یہ لوگ کون تھے ؟ کہاں کے رہنے والے تھے ، انھوں نے ایسا کیوں کیا تھا ؟ حضرت عثمان کو کیوں شہید کیا اور کن لوگوں نے کیا ؟

Published on: Nov 29, 2017

جواب # 155778

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:132-78/sn=3/1439



فتوے میں کسی پیش آمدہ مسئلے کا حکم شرعی تحریر کیا جاتا ہے، تاریخی معلومات فراہم کرنا فتوے کا موضوع نہیں ہے؛ اس لیے آپ خلفائے راشدین، تاریخ اسلام اور ”امیر معاویہ اور تاریخی حقائق“ نامی کتابوں کا مطالعہ کریں، ان شاء اللہ ان میں آپ کے سوالات کے تشفی بخش جوابات مل جائیں گے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات