متفرقات - تاریخ و سوانح

India

سوال # 153883

حضرت، کچھ لوگوں سے یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ تمباکو کا درخت فرعون کے بیت الخلاء میں پیدا ہوا، اس لیے اس کا استعمال نہیں کرنا چاہئے۔
براہ کرم اس کا جواب مرحمت فرمائیں۔

Published on: Aug 26, 2017

جواب # 153883

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 1299-1220/12/1438



ہماری نظر سے ایسی کوئی بات نہیں گذری، بظاہر یہ بے اصل اور من گھڑت بات معلوم ہوتی ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات