متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 151273
جواب نمبر: 15127301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1185-1162/L=9/1438
ہجرت کے دوسرے سال رمضان کے روزے کی فرضیت ہوئی،بعض کتابوں میں دس شعبان مذکور ہے۔(درس ترمذی مع حاشیہ: ۲/۵۱۱ط:زکریا دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا حضرت عمر نے حضرت فاطمہ کو شہید کیا، جیسا کہ شیعہ حضرات کہتے ہیں؟
12124 مناظرکیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ تھا؟
4826 مناظرسید مولانا مودودی (رحمة اللہ علیہ) اورمولانا سلیمان ندوی (رحمة اللہ علیہ) کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا ان حضرات کی سب کتابیں صحیح ہیں؟ کیا ان کے خیالات کو سمجھنے اور پڑھنے میں کوئی نقصان تونہیں؟
8032 مناظرایک شخص نے مجھ سے کہا کہ صحابی حضرت سلمان
فارسی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت موسی علیہ السلام کے زمانہ سے لے کر حضرت محمد صلی
اللہ علیہ وسلم کے زمانہ تک تھے۔ آپ کو ان تمام انبیاء کا زمانہ دیکھنے کا موقع
ملا آخرکار ان کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام ملا بطور سچائی کے اور آپ
نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے راستہ کی اقتداء کی۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ
آیا یہ صحیح ہے ؟اگر یہ صحیح ہے ، تو پھر حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کی
کیا عمر تھی؟
کیا
یہ بات قرآن و حدیث میں مذکور ہے کہ حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ کے اندر
چالیس دن تک تھے؟ برائے کرم وضاحت فرماویں کیوں کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ چالیس دن
کی یہ اصطلاح استعمال نہیں کرناچاہیے کیوں کہ اس کا کوئی مستند ثبوت نہیں ہے؟
کیا حضرت خصر علیہ السلام
ابھی بھی زندہ ہیں ؟ اور وہ کب تک رہیں گے اور کب ظاہر ہوں گے کسی حدیث کے حوالہ
سے بتائیں؟
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی لاش مبارک وفات کے بعدکب تک رکھی رہی تھی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل مبارک کس نے دیاتھا؟ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازجنازہ ادا کی گئی تھی؟ نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی؟
5017 مناظر