متفرقات - تاریخ و سوانح

andia

سوال # 150954

ٹیپو سلطان شہید کی وفات اور پیدائش کہاں اور کب ہوئی؟

Published on: Oct 10, 2017

جواب # 150954

بسم الله الرحمن الرحيم




Fatwa: 795-1375/sd=1/1439



ٹیپو سلطان شہید بنگلور سے شمالی مشرق کی جانب ۲۲ میل پر واقع دیوان ہَلی کے مقام پر /۱۰نومبر ۱۷۵۰ء میں پیداہوئے اور /۴ مئی ۱۷۹۹ء میں وفات پائی ۔





 



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات