• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 149751

    عنوان: ہندوستان میں اسلام کیسے آیا اور اسکی کیا تاریخ ہے ؟

    سوال: (۱) ہندوستان میں اسلام کیسے آیا اور اسکی کیا تاریخ ہے ؟ (۲) حضرت اورینگ زیب رحمة اللہ علیہ کے بارے میں کہاں سے جان سکتا ہوں ؟؟ نوٹ : دونو سوالوں کے لئے مجھے کوئی اچھی سی کتاب کا نام بتائیں۔

    جواب نمبر: 149751

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 592-626/Sd=7/1438

    ہندوستان میں اسلام آنے کی تاریخ سے متعلق سید سلیمان ندویکی کتاب عرب و ہند کے تعلقات ملاحظہ فرمائیں۔

    (۲) اونگ زیب رحمہ اللہ کے حالات کے بارے میں دیکھیے : علامہ شبلی نعمانی کی کتاب : اورنگ زیب پر ایک نظر اور علامہ ذکاء اللہ کی کتاب : اورنگ زیب حالات و واقعات کے آئینہ میں ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند