متفرقات - تاریخ و سوانح

pakistan

سوال # 146088

کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات پر حضرت علی نیزہ لے کر قبر کے پاس کھڑے ہوئے تھے ۔اور کیا حضرت عمر اور حضرت ابوبکر نے گزارش کی تھی کہ نعوزباللہ قبر کشائی کی جائے ہم نے جنازہ پڑھنا ہے یہ ایک ظالم شیعہ سے سنا ہے ،ساتھ کام کرتا ہے اسے منع کرتا ہوں کہ ایسی بات نہ کر، نہیں رکتا،سرکار نے اس کے ساتھ کام کرنے پر پابند کیا ہوا ہے ؟کیا کروں۔

Published on: Feb 20, 2017

جواب # 146088

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 176-507/L=5/1438



یہ قصہ شیعوں کا گھڑا ہوا ہے اس کی کوئی اصل نہیں ہے آپ کوشش کرکے کسی اور جگہ اپنا تبادلہ کرالیں اور جب تک ساتھ کام کرنا ہو اس سے احتیاط برتیں۔ 



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات