متفرقات - تاریخ و سوانح

india

سوال # 145297

کیا کبھی کوئی صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہندوستان آئے ہیں؟

Published on: Nov 29, 2016

جواب # 145297

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 005-025/B=2/1438



کوئی یقینی اور قطعی بات کسی معتبر و مستند تاریخ میں ہم نے نہیں پڑھی، آپ اس کے لیے مورخ ہند قاضی اطہر مبارکپوری کی عربی کتاب ”رجال السند والہند“ کا مطالعہ کریں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات