• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 914

    عنوان:

    اگر کوئی انٹرنیٹ پر عورتوں کی ننگی تصویریں دیکھے تو یہ کس قسم کا گناہ ہوگا؛ گناہ صغیرہ یا گناہ کبیرہ؟

    سوال:

    اگر کوئی انٹرنیٹ پر عورتوں کی ننگی تصویریں دیکھے تو یہ کس قسم کا گناہ ہوگا؛ گناہ صغیرہ یا گناہ کبیرہ؟

    جواب نمبر: 914

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 284/د = 280/د)

     

    گناہِ کبیرہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند