متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 7555
اگر ہمارے کان کے بال بڑھ جائیں تو کیا ہم ان کو کاٹ سکتے ہیں؟
اگر ہمارے کان کے بال بڑھ جائیں تو کیا ہم ان کو کاٹ سکتے ہیں؟
جواب نمبر: 755501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 919=919/ م
کان کے بال اگر زیادہ بڑھ جائیں اور بدنما معلوم ہوں تو ان کو کاٹ لینے کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا موبائل میں رنگ ٹون کی جگہ میں آیات قرآنی یا آیات احادیث رکھنا درست ہے؟ رہنمائی کیجئے بہت مہربانی ہوگی۔
3602 مناظرسرکاری ہسپتال میں پرائیویٹ ٹیسٹ کرنا
1617 مناظرجفتی کرانے پر معاوضہ لینا کیسا ہے ؟
6524 مناظرمیری بیو ی کو دو جڑواں لڑکیاں پیدا ہوئیں،
اس میں سے ایک لڑکی کا انتقال ہوگیا ایک ابھی ہے۔ اب تھوڑا عرصہ گزرا کہ دوبارہ
حمل ٹھہر گیا اب بیوی کی طبیعت صحیح نہیں رہتی ہے وہ بہت پریشان تھی۔ اب میاں بیوی
دونوں راضی تھے حمل گروانے کے لیے، تو کیا حکم ہے؟
کیا ہم جان بچانے کے لیے چوری کرسکتے ہیں جب کہ ہمارے پاس کھانا خریدنے کے لیے پیسہ نہ ہو؟
3140 مناظر